اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

حمزہ علی عباسی نے عمران خان کے خواتین کے پردہ متعلق بات کا جواب دےدیا

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 12, 2021
in تفریح
حمزہ علی عباسی نے عمران خان کے خواتین کے پردہ متعلق بات کا جواب دےدیا

 اس اعلان کے ساتھ کہ وہ اب اپنی زندگی مذہب کی تعلیمات کے لئے صرف کر رہے ہیں،  حمزہ علی عباسی اکثر مذہبی معاملات کو سیر بحث لاتے رہتے ہیں۔

۔ وزیر اعظم عمران خان کی تقریر جس میں انہوں نے خواتین کے پردہ نا کرنے کی وجہ کو جنسی فرندگی سے جوڑا یے، انٹرنیٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے اور شہریوں نے اس پر غصہ کیا کہ انہوں نے عصمت دری کو فحاشی سے جوڑا ہے۔

حمزہ علی عباسی نے متعدد بار وزیر اعظم اور ان کے وژن کے ساتھ اپنی وفاداری کا اظہار کیا ہے ، لیکن اس بار ایسا لگتا ہے کہ وہ بھی وزیر اعظم کا دفاع نہیں کر سکے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ میرے ذاتی فہم میں ، خدا نے قرآن مجید میں یہ واضح کر دیا ہے کہ عورت اور مرد دونوں کو جنسی طور پر اپنا طور طریقہ درست ہی رکھنا چاہیے۔ لہذا ، خدا مرد اور عورت دونوں کے مساوی طور پر نرمی اور ذمہ دارانہ سلوک پر زور دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک آدمی کی حیثیت سے تقریر کرتے ہوئے ، میری سمجھ میں اس بات کا یقین ہے کہ کہ مسلمان کسی بھی قسم کا  لباس پہنے آپ کو غیر مشروط طور پر اپنی نگاہیں نیچی رکھنا چاہیے اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں | کیا واقعی فہد مصطفی کا “ڈنک” کا کوئی خفیہ ایجنڈا ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ یہ انہوں نے اس لئے نہیں کہا کہ وہ وزیر اعظم عمران سے متفق نہیں ہیں بلکہ انہوں نے واضح کیا کہ مردوں کو اپنی نگاہیں نیچے کرنے کی ضرورت ہے  چاہے کوئی دوسرا کچھ بھی پہنے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  حمزہ علی عباسی نے ارتغرل غازی کے ٹریک کی دھن بجا لی

انہوں نے بتایا کہ اس وقت وہ کتاب لکھنے کے عمل میں ہیں۔ ایک پچھلے اعلان میں ، انہوں نے کہا تھا کہ یہ ظاہر ہے خدا کے بارے میں ہو گی اور توقع ہے کہ جون 2021 تک یہ کتاب مکمل ہو جائے گی۔ اس نے سب کو یہ بھی بتادیا کہ وہ اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ کے لئے بے شمار ویڈیوز بنائے گا ، جس میں مذہب اور عقیدے سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو ہوگی۔ 

حنزہ علی عباسی نے کہا کہ میں جو کہنا چاہتا ہوں اس سے آپ غیر متفق یا متفق ہوسکتے ہیں لیکن براہ کرم میرے ارادوں پر شک نہ کریں یا میرے لئے کوئی ایجنڈا بنانے کی کوشش مت کریں۔ میں جو بھی کہوں گا وہ میرے دل سے ہوگا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج جاری

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات

نومبر 28, 2025
پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

نومبر 28, 2025
Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025
نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نومبر 27, 2025
Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

نومبر 27, 2025
پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

نومبر 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج جاری

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات

نومبر 28, 2025
پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

نومبر 28, 2025
Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔