اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جوبائڈن کی مدد کرنے والے افغانی مترجم کی امریکی صدر سے کابل سے نکلنے میں مدد کی اپیل

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 1, 2021
in بین اقوامی خبریں
جوبائڈن کی مدد کرنے والے افغانی مترجم کی امریکی صدر سے کابل سے نکلنے میں مدد کی اپیل

ان دنوں بہت سارے حکومتی حمایتی افغانی بیرون ملک جانے کی کوششوں میں لگے ہیں۔ انہیں یہ خدشات ہیں کہ امریکی اڈوں میں چھوڑے گئے سینکڑوں فوجی بائیومیٹرک آلات طالبان کو سابق سیکورٹی حکام اور حکومتی حامیوں کا سراغ لگانے اور نشانہ بنانے میں مدد کریں گے۔

اسی طرح ایک افغان مترجم ، جس نے امریکی افغان حکومت کے لیے ایک مترجم کے طور پر کام کیا اور 2008 میں اس وقت کے سینیٹر جو بائیڈن کو افغانستان کے پہاڑوں میں بچانے میں مدد کی ، اطلاعات کے مطابق وہ وائٹ ہاؤس سے اپیل کر رہا ہے اسے کابل سے نکالا جائے اور تحفظ فراہم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں | روپیہ دو سال کی بلند ترین قیمت پر آ گیا 

 دی وال سٹریٹ جرنل نے اس شخص کے حوالے سے لکھا ہے کہ اس شخص کو مبینہ طور پر افغانستان سے امریکی افواج کے فوری انخلا کے دوران افغانستان ہی چھوڑ دیا گیا ہے۔ افغانی مترجم نے امریکی صدر جے نام ہیغام میں لکھا ہے کہ ہیلو مسٹر صدر: مجھے اور میرے خاندان کو بچاؤ۔ ہمیں یہاں مت بھولنا۔

تفصیلات کے مطابق محمد نامی شخص (نام سیکورٹی خدشات کے باعث تبدیل کیا گیا ہے) نے ڈبلیو ایس جے کو بتایا کہ انہوں نے امریکی 82 ویں ایئربورن فورس کے مترجم کے طور پر کام کیا تھا جو فروری 2008 میں اس وقت کے سینیٹر بائیڈن اور ان کے ساتھی جان کیری اور چک ہیگل کو بچانے کے لیے بگرام ایئر فیلڈ سے تعینات کیا گیا تھا ، جب ان کے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں:  وزیر خارجہ بلاول بھٹو یکم جولائی سے جاپان کا چار روزہ دورہ کریں گے

آج کل،  افغانستان مین محمد کا خاندان اب مبینہ طور پر طالبان سے چھپا ہوا ہے۔ سابق مترجم برسوں سے افغانستان سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن کامیاب نا ہو سکے۔ اس شخص نے اسپیشل امیگرینٹ ویزا (ایس آئی وی) کے لیے درخواست دی تھی ، جو مترجموں کے انخلا کے لیے ایک پروگرام تھا جنہوں نے تقریبا 20 سالہ جنگ کے دوران امریکہ کی مدد کی تھی لیکن وہ دستاویزات وصول کرنے میں ناکام رہے۔

 وہ اور ان کا خاندان ان گنت افغان اتحادیوں میں شامل ہے۔ 

حال ہی میں جوبائڈن نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس افغانی مترجم کی ضرور مدد کریں گے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

یوفون ایڈوانس لون حاصل کرنے کا مکمل طریقہ 2025

یوفون ایڈوانس لون حاصل کرنے کا مکمل طریقہ 2025

نومبر 11, 2025
معروف ماہرِ تعلیم عارفہ سیدہ زہرا لاہور میں 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

معروف ماہرِ تعلیم عارفہ سیدہ زہرا لاہور میں 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

نومبر 10, 2025
آئی فون آف کرنے کا مکمل طریقہ : تمام ماڈلز کے لیے رہنمائی

آئی فون آف کرنے کا مکمل طریقہ :  تمام ماڈلز کے لیے رہنمائی

نومبر 10, 2025
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

نومبر 10, 2025
اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

یوفون ایڈوانس لون حاصل کرنے کا مکمل طریقہ 2025

یوفون ایڈوانس لون حاصل کرنے کا مکمل طریقہ 2025

نومبر 11, 2025
معروف ماہرِ تعلیم عارفہ سیدہ زہرا لاہور میں 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

معروف ماہرِ تعلیم عارفہ سیدہ زہرا لاہور میں 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

نومبر 10, 2025
آئی فون آف کرنے کا مکمل طریقہ : تمام ماڈلز کے لیے رہنمائی

آئی فون آف کرنے کا مکمل طریقہ :  تمام ماڈلز کے لیے رہنمائی

نومبر 10, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔