اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بھارت کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے چھٹی، بھارتی میڈیا کی اپنی ہی ٹیم پر تنقید

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 8, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
بھارت کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے چھٹی، بھارتی میڈیا کی اپنی ہی ٹیم پر تنقید

 متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات –

بھارتی کرکٹ ٹیم کی جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باضابطہ طور پر چھٹی ہو گئی ہے۔

  میں اتوار کے دن کے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو باآسانی شکست دے دی جس جے بعد بھارت ٹی ٹونٹی سے باہر ہو گیا۔ 

 افغانوں کو صرف 124 تک محدود رکھنے کے بعد، کیوی بلے بازوں نے آسانی سے ہدف حاصل کر لیا اور گروپ 2 میں پہلے سے ہی کوالیفائی کرنے والے پاکستان کے ساتھ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ 

 اس جیت کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کے پانچ میں سے چار میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس ہو گئے۔ دوسری طرف ہندوستان اپنے پہلے دو میچ ہار گیا اور آج نمیبیا کو شکست دینے پر ہی کل چھ پوائنٹس تک پہنچ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

 اب یہ ایک بلاوجہ کامیچ ہو گا کیونکہ سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ 

انڈیا کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی دو شکستوں نے  ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔ نمیبیا کے خلاف آج کا میچ کوہلی کا ہندوستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان کے طور پر آخری میچ بھی ہوگا کیونکہ انہوں نے ٹورنامنٹ سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑ دیں گے۔

 ان کی کپتانی میں ٹیم آئی سی سی کا کوئی ٹورنامنٹ جیتنے میں ناکام رہی ہے۔ بھارتی ٹیم کی اس شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے ہی اپنے کھلاڑیوں اور ٹیم کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کسی نے کہا کہ باتیں کڑوڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی تو کسی نے گھر کے شیر کا لقب دے دیا۔ مزید برآں سوشل میڈیا پر انڈین ٹیم کے ٹورنامینٹ سے باہر ہونے پر میمز کی بھرمار ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کے اسکواڈ میں کون سے کھلاڑی ہو سکتے ہیں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025
27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

نومبر 8, 2025
پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

نومبر 7, 2025
سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

نومبر 8, 2025
آئی سی سی نے 2026 ٹی 20 ورلڈ کپ کے مقامات، شیڈول، فارمیٹ اور ٹیموں کا اعلان

ئی سی سی نے 2026 ٹی 20 ورلڈ کپ کے مقامات، شیڈول، فارمیٹ اور ٹیموں کا اعلان

نومبر 7, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025
27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

نومبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔