اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

بھارت حملے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے

بلال رشید by بلال رشید
مئی 7, 2020
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں
بھارت حملے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے

مئی 07 2020: (جنرل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کے لئے فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے– بھارت حملے کے ارادے میں ہے-بھارت کے ایل او سی پر دراندازی کے تازہ بےبنیاد الزامات دراصل اسی خطرناک ایجنڈے کا حصہ ہیں- بین الاقوامی برادری بھارت کی خطرناک حرکات سے پہلے ہی ایکشن لے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں دنیا کو خبردار کر رہا ہوں کہ بھارت مسلسل پاکستان پر الزامات لگا کر کاروائی کرنے کی تاک میں ہے- انہوں نے کہا کہ عالمی برادری اس کا نوٹس لے اس سے پہلے کہ بھارت کوئی گل کھلائے- وزیر اعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی تحریک مزاحمت بھی بھارتی جارحیت کی وجہ سے ہے

بھارتی انتہا پسند تنظینوں آر ایس ایس اور بی جے پی خطے کے امن کو تباہ کرنے کے لئے مشترکہ جارحانہ پالیسیاں اپنائے ہوئے ہیں-

دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ڈاریکٹر جنرل فیض  حمید سے ملاقات کی اور قومی سلامتی کے مختلف امور کا جائزہ لیا نیز تبادلہ خیال کیا گیا- مزید برآں وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی, معاون خصوصی نیشنل سیکورٹی ڈاکٹر معید یوسف, سید محمد طہ, چئیرمین حبیب بینک سلطان علی الانہ اور چئیرمین بورڈ پی ایس او ظفر اسلام عثمانی نے بھی ملاقات کی-

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہیے کہ اب بے عملی ترک کر دے اور انتہاپسند بھارتیوں کے خلاف کاروائی کرے- مقبوضہ کشمیر میں مزاحمتی تحریک کشمیریوں پر ظلم و ستم کا براہ راست نتیجہ ہے عالمی  برادری نوٹس لے- یاد رہے کہ امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی اپنی سال 2020 کی رپورٹ میں بھارت کو مسلمان سمیت تمام اقلیتیوں متعلق خطرناک ملک قرار دے چکی ہے کس میں مودی کے شہری قانون کی ترمیم اور مقبوضہ کشمیر پر جاری کرفیو کا خصوصی ذکر ہے-

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لئے 6 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی.

چئیرمین حبیب بینک سلطان علی الانہ نے وزیر اعظم کو ملاقات میں کورونا وائرس کی عالمء وباء کے سلسلے میں ریلیف پیکج دینے پر خراج تحسین بھی پیش کیا-

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بھارت حملے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے- اسی لئے پاکستان پر بےجا الزام ترازی جاری ہے- کنٹرول آف لائن پر فائرنگ بھی انہی جارحانہ پالیسیوں کے تناظر میں ہیں-

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پروفیشنل انداز میں ہیر ماسک لگانے کا طریقہ

پروفیشنل انداز میں ہیر ماسک لگانے  کا طریقہ

دسمبر 17, 2025
iPhone سے Android ڈیٹا ٹرانسفر ٹول کیا ہے؟

iPhone سے Android ڈیٹا ٹرانسفر ٹول کیا ہے؟

دسمبر 17, 2025
پاکستان میں 5G رول آؤٹ:جانیں PTA کی سیکیورٹی گائیڈ لائنز

پاکستان میں 5G رول آؤٹ:جانیں PTA کی سیکیورٹی گائیڈ لائنز

دسمبر 17, 2025
Word میں خالی پیج ختم کیسے کریں

Word میں خالی پیج ڈیلیٹ کیسے کریں

دسمبر 17, 2025
پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

دسمبر 16, 2025
Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

دسمبر 16, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پروفیشنل انداز میں ہیر ماسک لگانے کا طریقہ

پروفیشنل انداز میں ہیر ماسک لگانے  کا طریقہ

دسمبر 17, 2025
iPhone سے Android ڈیٹا ٹرانسفر ٹول کیا ہے؟

iPhone سے Android ڈیٹا ٹرانسفر ٹول کیا ہے؟

دسمبر 17, 2025
پاکستان میں 5G رول آؤٹ:جانیں PTA کی سیکیورٹی گائیڈ لائنز

پاکستان میں 5G رول آؤٹ:جانیں PTA کی سیکیورٹی گائیڈ لائنز

دسمبر 17, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔