اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بھارتی میچ کے بعد معافیاں مانگتے تھے، شاہد آفریدی

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جولائی 7, 2020
in کرکٹ نیوز
shahid-afridi-pakistan

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میچ کے دوران کو بھارت کو اتنا مارا ہوا ہے کہ بعد میں ان کو معافیاں مانگنی پڑیں۔

شاہد آفریدی خان جو بوم بوم آفریدی کے نام سے مشہور ہیں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے تاہم اب وہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے صحتیاب ہونے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں کہا کہ میرے کورونا میں مبتلا ہونے سے بیوی اور بچے بھی متاثر ہو گئے  لیکن میں ڈرا نہیں بلکہ اپنے روٹین کے کام جاری رکھے ہیں۔ میں نے اپنی خوراک پر سب سے زیادہ توجہ دی اور گھبرا کر گھر میں نہیں بیٹھ گیا بلکہ ورزش کرتا رہا تا کہ میں ایکٹو رہوں۔

انہوں نے کہا کہ اصل میں خوراک اور ورزش کی کورونا کی میڈیسن ہے۔ خود کو فٹ رکھا جائے، اپنا خیال رکھا جائے اور اپنے کھانے پینے پر خاص توجہ دی جانی چاہیے۔

پاکستان کی سپورٹس جرنلسٹ سویرا پاشا کو شاہد آفریدی خان نے یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے کرکٹ سے متعلق بات چیت کے دوران انہوں نے کہا مجھے اپنے کرکٹ کیرئیر میں سب سے زیادہ مزہ بھارت اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلنے کا آیا جس کو میں نے خوب انجوائے کیا۔

آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ہی بھارت کے خلاف کھیل کر انہیں بہت خوشی ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو ہم نے ٹھیک ٹھاک مارا ہے اور اتنا مارا ہوا ہے کہ میچ کے بعد انہوں نے معافیاں بھی مانگی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  جولائی سے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے لئے خودکار نظام مؤثر ثابت ہوگا

شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت ایک اچھی ٹیم ہے اور اس کے خلاف کھیلنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ 

مزید اس متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سب سے یادگار اننگ جو بھارت کے خلاف کھیلی گئی وہ بھارت میں ہی بنائے گئے 141 رنز ہیں۔ انہون نے مزید بتایا کہ 1999 میں ان کو اس ایننگ کے لئے بھارتی دورے پر نہیں لے جایا جا رہا تھا۔ ان کو لے کر جانے میں وسیم اکرم اور چیف سیلیکٹر نے مدد کی جس کے پاس بھارتی دورے پر مین روانہ ہو گیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ایک بہت اہم دورہ تھا اور مشکل بھی تھا۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025
بھارت پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

بھارت-پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

مئی 9, 2025
پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

مئی 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے