اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

بھارتی ظلم: مقبوضہ جموں کشمیر میں تین نوجوان شہید

بلال رشید by بلال رشید
جون 13, 2022
in قومی نیوز
بھارتی ظلم: مقبوضہ جموں کشمیر میں تین نوجوان شہید

بھارتی مسلح افواج کی ریاستی دہشت گردی

بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی مسلح افواج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں، ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ 

 بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے علاقے کنڈی میں سرچ آپریشن کیا جہاں انہوں نے دو نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا جبکہ تیسرے کو گزشتہ رات ضلع بارہمولہ کے علاقے زلوری میں شہید کیا گیا۔ 

 اطلاعات کے مطابق، فورسز نے ڈوڈہ، کشتواڑ، رامبن اور بڈگام اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کئی افراد کو  حراست میں بھی لیا۔

یہ بھی پڑھیں | آئی ایم ایف کا اعتراض: حکومت کا سیلری ٹیکس ریلیف پر نظر ثانی کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں | آئی ایم ایف شرائط کے تحت حکومت کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کرنا ہو گا، زرائع

 کشمیری رہنما یاسین ملک – جنہیں دہشت گردی کے ایک جعلی مقدمے میں غیر قانونی طور پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، کی سزا کے بعد حالیہ دنوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں سینکڑوں کشمیری نوجوان شہید ہو چکے ہیں۔ 

حال ہی میں، کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل سے اس عرصے کے دوران علاقے میں 107,860 بچے یتیم ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاک سوزوکی کا پلانٹ 13 جنوری تک بند رہے گا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے لیے اپنا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے لیے اپنا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا

مارچ 27, 2026
واٹس ایپ نئے فیچرز کا راؤنڈ اپ سٹوریج، ڈوئل اکاؤنٹس اور اے آئی ٹولز

واٹس ایپ نئے فیچرز کا راؤنڈ اپ: سٹوریج، ڈوئل اکاؤنٹس اور اے آئی ٹولز

مارچ 27, 2026
OPPO 5G سپورٹڈ ڈیوائسز کی مکمل فہرست فائنڈ، رینو اور اے سیریز

OPPO  5G سپورٹڈ ڈیوائسز کی مکمل فہرست: فائنڈ، رینو اور اے سیریز

مارچ 27, 2026
حکومت کا معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے 'پاکستان بزنس پورٹل' لانچ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے ‘پاکستان بزنس پورٹل’ لانچ کرنے کا فیصلہ

مارچ 27, 2026
پاکستان میں ارتھ آور 2026 منانے کا فیصلہ غیر ضروری لائٹس بند کرنے کی ہدایت

پاکستان میں ارتھ آور 2026 منانے کا فیصلہ: غیر ضروری لائٹس بند کرنے کی ہدایت

مارچ 27, 2026
سینیٹ نے نادرا کو شناختی کارڈ بلاک کرنے کا اختیار دینے والے بل کی منظوری دے دی

سینیٹ نے نادرا کو شناختی کارڈ بلاک کرنے کا اختیار دینے والے بل کی منظوری دے دی

مارچ 27, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے لیے اپنا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے لیے اپنا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا

مارچ 27, 2026
واٹس ایپ نئے فیچرز کا راؤنڈ اپ سٹوریج، ڈوئل اکاؤنٹس اور اے آئی ٹولز

واٹس ایپ نئے فیچرز کا راؤنڈ اپ: سٹوریج، ڈوئل اکاؤنٹس اور اے آئی ٹولز

مارچ 27, 2026
OPPO 5G سپورٹڈ ڈیوائسز کی مکمل فہرست فائنڈ، رینو اور اے سیریز

OPPO  5G سپورٹڈ ڈیوائسز کی مکمل فہرست: فائنڈ، رینو اور اے سیریز

مارچ 27, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔