Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بل گیٹس کی بیٹی کی مسلم نوجوان سے شادی

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 18, 2021
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
بل گیٹس کی بیٹی کی مسلم نوجوان سے شادی

 برطانیہ برطانیہ–

دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے بالآخر اپنے مسلمان دیرینہ بوائے فرینڈ سے شادی کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جینیفر گیٹس نے 30 سالہ مسلمان  نائل ناصر سے نارتھ سیلم ، کاؤنٹی ویسٹ چیسٹر میں 124 ایکڑ پر مشتمل گھوڑے کے فارم کے مقام پہ شادی کی ہے۔ 

 جینیفر اور مصری شہری نائل ناصر کی شادی گزشتہ جمعہ کی شام ایک مقامی تقریب میں ہوئی۔ پھر ہفتہ کی سہ پہر نارتھ سلیم کے ہارس فارم میں ایک شاہی تقریب منعقد ہوئی جس میں تقریبا 300 مہمان تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: عائشہ اکرام کے دوست ٹک ٹاکر ریمبو کے جیل میں انکشافات

 بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس اپنی بیٹی کی شادی میں موجود تھے۔ وہ اپنی بیٹی کی شادی کے لیے طلاق کے بعد پہلی بار ایک ساتھ تھے۔ بل گیٹس نے لڑکی کو ناصر کے حوالے کیا۔ 

تقریب کی مذہبی رسومات گذشتہ ہفتہ تقریب کے دوران کی گئیں۔ گھوڑے کا فارم جہاں شادی ہوئی ، یقینا جینیفر کی ملکیت ہے۔ 

زرائع کے مطابق 2016 میں سٹینفورڈ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے فورا بعد ، جینیفر نے اپنے والدین سے ایک فارم پر 16 ملین تحائف وصول کیے۔ اس کا شوہر بھی ایک پیشہ ور رنر ہے۔ یہ ان کی قربت کا ذریعہ ہے۔ اور آخر کار دونوں کو پیار ہو گیا اور یوں شادی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:  ایران نے سعودی عرب سمیت 33 ممالک کے لیے ویزا فری رسائی کے دروازے کھول دیے۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایف بی آر افسران کی دوہری شہریت

ایف بی آر کا سخت اقدام: تمام افسران کو غیر ملکی شہریت اور پاسپورٹ کی تفصیلات ظاہر کرنے کا حتمی حکم

ستمبر 1, 2026
میکینک آن ویلز

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی موبائل سروس: سڑک پر گاڑیوں کی مرمت کے لیے ‘میکینک آن ویلز’ کا آغاز

ستمبر 1, 2026
سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان کی جیت

سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان کی جیت: عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف تاریخی اور بڑا فیصلہ

ستمبر 1, 2026
ایپل ٹی وی کی پاکستان میں آمد

ایپل ٹی وی کی پاکستان میں آمد: ڈیجیٹل اسٹریمنگ اور تفریح کے ایک نئے دور کا آغاز

ستمبر 1, 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا مشترکہ اعلامیہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور عالمی رہنماؤں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کر دیے

ستمبر 1, 2026
لیونل میسی کی ریٹائرمنٹ

لیونل میسی کی ریٹائرمنٹ: ارجنٹائن فٹ بال کے ایک سنہری دور کا خاتمہ

ستمبر 1, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایف بی آر افسران کی دوہری شہریت

ایف بی آر کا سخت اقدام: تمام افسران کو غیر ملکی شہریت اور پاسپورٹ کی تفصیلات ظاہر کرنے کا حتمی حکم

ستمبر 1, 2026
میکینک آن ویلز

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی موبائل سروس: سڑک پر گاڑیوں کی مرمت کے لیے ‘میکینک آن ویلز’ کا آغاز

ستمبر 1, 2026
سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان کی جیت

سندھ طاس معاہدہ کیس میں پاکستان کی جیت: عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف تاریخی اور بڑا فیصلہ

ستمبر 1, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.