Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

این ایف ٹیز سے پیسے کیسے کمائیں؟ جانئے 60 ہزار ڈالر کمانے والے آرٹسٹ سے

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 14, 2022
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
این ایف ٹیز سے پیسے کیسے کمائیں؟ جانئے 60 ہزار ڈالر کمانے والے آرٹسٹ سے

این ایف ٹی کیا ہے؟

این ایف ٹی لفظ نان فنجیبل ٹوکن کا مخفف ہے۔ فنیجیبل کا مطلب ایسا اثاثہ ہے جس کے کسی ایک حصے کو یا اسے مکمل طور پر کسی اور چیز سے بدلا جا سکے۔ 

آسان مثال: اگر آپ سو روپے کی کوئی چیز رکھتے ہیں اور کوئی شخص سو روپے کے بدلے وہ چیز لے لے تو یہ قابل تبادلہ چیز ہوئی۔ این ایف ٹی بھی یہی ہے اور بٹ کوائن بھی اسی زمرے میں آتا ہے۔ ایک کوائن کے بدلے ہم اتنی رقم یا کوئی شے لے سکتے ہیں۔

نان فنجیبل اس چیز کو کہتے ہیں جو منفرد ہو اور آپ کی ملکیت ہو۔  اس لحاظ سے این ایف ٹی ایسے ڈیجیٹل اثاثوں کو کہا جاتا ہے جو صرف آپ کی ملکیت ہوں۔ ایک این ایف ٹی کوئی ویڈیو بھی ہو سکتی ہے اور اور موسیقی بھی یا کوئی بھی آرٹ۔ 

این ایف ٹی سے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں | فواد چوہدری کی اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد پر ڈیل کی پیشکش

جو بھی شے آپ کی ملکیت ہو ظاہر ہے آہ اسے بیچ سکتے ہیں لہذا جب آپ کسی ڈیجیٹل اثاثے کے مالک ہوتے ہیں تو اسے آپ فروخت کر سکتے ہیں۔ این ایف ٹیز کی خرید و فروخت کے لیے مختلف ویب سائٹس ہیں جنہیں آپ باآسانی گوگل کر سکتے ہیں۔

ساٹِ ہزار ڈالر کمانے والا آرٹسٹ

  آرٹسٹ ایمان یورپ کا کہنا ہے کہ میرے پاس ایک شخص نے میرا گانا اس رقم میں خریدا جس کو حاصل کرنے میں ایک ملین اسٹریمز لگیں گے۔ وہ کہتی ہیں کہ ایک گلوکار اور نغمہ نگار جس نے 22.2 ایتھر (اب تقریباً 60,000 ڈالر) بنایا ہے، نے نومبر سے صرف این ایف ٹی کے طور پر پانچ سنگلز اور ایک میوزک ویڈیو فروخت کی ہیں تقریباً 300 ڈالر ماہانہ سے ہوتا ہے جو وہ اسٹریمنگ سے کما رہی تھی، باوجود اس کے کہ اس نے پلیٹ فارمز پر تقریباً 4 ملین سنز حاصل کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں ای پاسپورٹ: خصوصیات اور فوائد
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

مالٹا کے نئے ویزا قوانین ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

مالٹا کے نئے ویزا قوانین: ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

نومبر 6, 2026
نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026
جائیکو جے 5 ای وی کی قیمت پاکستان کی نئی الیکٹرک ایس یو وی

جائیکو جے 5 ای وی کی قیمت: پاکستان کی نئی الیکٹرک ایس یو وی 

نومبر 6, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات: روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

نومبر 6, 2026
چینی بین الاقوامی کیڈٹس مقابلے میں پاکستان کی فتح

چینی بین الاقوامی کیڈٹس مقابلے میں پاکستان کی فتح 

نومبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

مالٹا کے نئے ویزا قوانین ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

مالٹا کے نئے ویزا قوانین: ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

نومبر 6, 2026
نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.