اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

  ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 15, 2022
in سیاست کی خبریں
ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ کا حکومت علیحدگی پر غور

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سے علیحدگی اور دیگر آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ 

 ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تمام سینیٹرز، وزرا، ایم این ایز اور اراکین اسمبلی کو ہنگامی طور پر کل کراچی پہنچنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ 

معاہدوں پر عمل درآمد نہیں ہو رہا

 میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کا اتوار کو اہم ترین ہنگامی اجلاس متوقع ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے باہمی مشاورت کے لیے اتوار کو اجلاس طلب کیا ہے کیونکہ اب تک حکومت نے ایسا نہیں کیا۔ معاہدوں پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔

یہ بھی پڑھیں | عمر سرفراز چیمہ کی آئی جی پنجاب کو رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں | پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا گیا

 رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے معاہدے میں کچھ ایسے مطالبات ہیں جو صرف 15 منٹ میں حل ہو سکتے ہیں لیکن انہیں لٹکایا جا رہا ہے اور طول دیا جا رہا ہے جس پر ایم کیو ایم کی قیادت کی جانب سے بڑے فیصلے کا امکان ہے۔

سیاست میں ڈرامائی تبدیلی کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے

 ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اسی دن اجلاس بلایا ہے جس دن ضمنی انتخاب ہے اور امکان ہے کہ اجلاس اور اہم فیصلے اسی دن کیے جائیں گے۔ سیاست میں ڈرامائی تبدیلی کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب حکومت کا بجلی کے صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026
ای لرن شی ارن پروگرام

ای لرن شی ارن پروگرام: خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار اور فری لیپ ٹاپ اسکیم کی مکمل تفصیلات

مئی 13, 2026
پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول

پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول: محکمہ تعلیم کا اوقات کار اور تاریخوں کا بڑا اعلان

مئی 13, 2026
راولپنڈی ٹریفک ون ایپ

راولپنڈی ٹریفک ون ایپ: ڈیجیٹل چالان اور ٹریفک سسٹم میں جدید انقلاب

مئی 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔