اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کو آئی پی ایل کے لیے چھوڑ دیا

بلال رشید by بلال رشید
فروری 16, 2022
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کو آئی پی ایل کے لیے چھوڑ دیا، دعوی1

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بلے باز ایلکس ہیلز نے منگل کی صبح پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری ساتویں ایڈیشن سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔

 شائقین کا دعویٰ ہے کہ وہ اس کے پیچھے "حقیقی” وجہ جانتے ہیں۔ 

ٹیم کی انتظامیہ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسٹار بلے باز نے ذاتی وجوہات کی بناء پر دستبرداری کا فیصلہ کیا

ہے تاہم ٹویٹر صارفین اس سے متفق نہیں ہیں۔

اس خبر کے تھوڑی دیر بعد، ہیلز نے اپنی انسٹاگرام سٹوری تصدیق کی کہ کوویڈ19 اس پر اثر انداز ہوا ہے، لہذا، وہ جاری نہیں رکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں محمد عامر زخمی؛ کراچی کنگز کو بڑا دھچکا

 انہوں نے کہا کہ تمام اسلام آباد اور پی ایس ایل کے شائقین کے لیے، مجھے ٹورنامنٹ کو جلد چھوڑنے پر بہت افسوس ہے۔ بدقسمتی سے گزشتہ چار ماہ سے گھر سے دور کوویڈ  نے مجھے کافی نقصان پہنچایا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ میں اسلام آباد میں ہر کسی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے میرے موقف کو سمجھا اور اس کا احترام کیا۔

 لیکن، ٹویٹر صارفین نے دعوی کیا کہ کھلاڑی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا معاہدہ حاصل کیا ہے اور اس کی وجہ سے اسے چھوڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سانحہ: انڈونیشیا میں میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے فٹبالر ہلاک
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

SCOM نمبر کیسے چیک کریں؟

SCOM نمبر چیک کرنے کا طریقہ

دسمبر 6, 2025
Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 6, 2025
ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

دسمبر 6, 2025
جاز کے MBs :اور منٹس کیسے چیک کریں؟

 جاز کے MBs اور منٹس کیسے چیک کریں؟

دسمبر 5, 2025
مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا: ورلڈ کرکٹ میں تاریخ رقم

مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا: ورلڈ کرکٹ میں تاریخ رقم

دسمبر 5, 2025
میلنین کیسے کم کریں؟ : سیاہ دھبے ہٹانے کا آسان اور محفوظ طریقہ

میلنین کیسے کم کریں؟ : سیاہ دھبے ہٹانے کا آسان اور محفوظ طریقہ

دسمبر 5, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

SCOM نمبر کیسے چیک کریں؟

SCOM نمبر چیک کرنے کا طریقہ

دسمبر 6, 2025
Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 6, 2025
ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

دسمبر 6, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔