اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

امن کا پیغام سنانے والا 11 سالہ فلسطینی ریپر

بلال رشید by بلال رشید
اگست 21, 2020
in تعلیم
11-سالہ-فلسطینی-ریپر

کہتے ہیں کہ فن کا تعلق عمر کی بجائے انسان کی مہارت اور وابلہت سے ہوتا ہے جس کی زندہ مثال فلسطین کے شہر غزہ میں رہنے والے 11 سالہ فلسطین کی ہے۔ 11 سالہ فلسطینی ریپر کا نام عبدالرحمن الشنتی ہے جو اپنے بول اور لیریکس کے زریعے دنیا بھر کو امن کا پیغام دیتا ہے اور فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے جاری جنگ اور مشکلات کی کہانی اپنے الفاظ میں بیان کرتا ہے۔

یہ 11سالہ عبد الرحمن دنیا بھر کے ہزاروں لوگوں کو اپنی موسیقی کے زریعے سے امن کا پیغام دیتا اور جنگ و آلام کی کہانی سناتا ہے۔

عبد الرحمن الشنتی کی حال ہی میں ریب موسیقی کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنے اسکول کے بچوں کے ساتھ اسکول کے باہر موجود ہیں اور وڈیو میں نہایت خوبصورت آواز میں نظم کے ریپ گاتے ہیں جبکہ ان کی یہ وڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوئی ہے۔ عبد الرحمن کا یہ وڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنا تھا کہ ان کی وڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ یو-کے کے مشہور و معروف ریپر لوکے کی جانب سے11سالہ فلسطینی ریپر کی وڈیو کو شئیر کیا گیا ہے۔

بچے کے اس گانے میں اسرائیل کی جانب سے حماس کے ساتھ غزہ میں ہونے والی تین تباہ کن جنگوں کے متعلق اشارہ کیا گیا ہے اور اس کے احوال بتائے گئے ہیں۔

یوں تو اس کی مادری زبان عربی ہے لیکن عبد الرحمن بہت روانی کے ساتھ انگریزی بولتا ہے اور انگریزی زبا میں ہی ریپ بھی گاتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ فن امریکی ریپرز  جن میں ایمینیم، ٹوپاک اور ڈی جے خالد بھی شامل ہیں، ان کو سن کر حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  موٹاپا والے لوگوں میں فائزر ویکسین کم موثر ثابت ہوسکتی ہے، مطالعہ

انہوں نے اپنے گانے میں درد بھری کہانی کو شئیر کیا ہے۔ وہ کہتے ہی  کہ میں غزہ میں پیدا ہوا اور جو پہلی آواز میں نے سنی تھی وہ ایک گولی کی آواز تھی نیز پہلے سانس جو پہلا ذائقہ میں نے چکھا وہ بارود کا ذائقہ تھا۔

عبد الرحمن کا کہنا ہے کہ وہ غزہ کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالنا چاہتے ہیں اور امن کے اس پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانا چاہتے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ میں باہر کی زندگی غزہ کے لوگوں کو بھی دکھانا چاہتا ہوں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025
چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

دسمبر 22, 2025
حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم کرنے اور نئے سولر بلنگ سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم کرنے اور نئے سولر بلنگ سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ

دسمبر 22, 2025
توشہ خانہ-2 کیس کی وضاحت: حقائق اور ٹائم لائن

توشہ خانہ-2 کیس کی وضاحت: حقائق اور ٹائم لائن

دسمبر 21, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔