اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

اسٹریلوی ایرون فنچ کو پاکستان ٹور کے لئے بےتابی سے انتظار

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 25, 2022
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
اسٹریلوی

  دورہ پاکستان کے حوالے سے آسٹریلیا کی جانب سے اچھی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محدود اوورز ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں محدود اوورز سیریز کے لئے میتھیو ویڈ وکٹ کیپر کے لئے پہلی چوائس ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں | عمران حکومت میں کھیلوں کے لئے کوئی کام نہیں ہوا، محمد حفیظ

 انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان وزٹ کا بےتابی سے انتظار کر رہے ہیں اور جلد پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان لمحوں کا انتظار نہیں کر سکتا۔ 

یاد رہے کہ اس سے پہلے آسڑیلیا نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا تھا جس کی وجہ سیکورٹی وجوہات بتائی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:  تھیکشانا کا شاندار ہیٹ ٹرک: سری لنکن اسپنر نے تاریخ رقم کی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایم ٹیگ ڈیجیٹل

41 ٹول پلازہ مکمل ڈیجیٹل: جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا ایم ٹیگ (M-Tag) کیسے ڈیجیٹل کروائیں؟

اپریل 30, 2026
سرچ انجن ٹک ٹاک

 پاکستان میں بطور سرچ انجن ٹک ٹاک کا استعمال کیوں کامیاب ہو رہا ہے؟

اپریل 30, 2026
پاکستان کی عوامی تعطیلات مئی 2026

مئی 2026 میں پاکستان کی عوامی تعطیلات: طویل ویک اینڈز اور چھٹیوں کی مکمل فہرست 

اپریل 30, 2026
مرّی میں دفعہ 144 نافذ

مری میں دفعہ 144 کا نفاذ: ہائی سیکیورٹی الرٹ اور سیاحوں کے لیے اہم معلومات

اپریل 30, 2026
مٹی دے باوے پریمیئر کی تاریخ

مٹی دے باوے پریمیئر کی تاریخ: میگا لانچ کب متوقع ہے؟

اپریل 30, 2026
حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر تنقید

حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر شدید تنقید: وائرل ریسٹورنٹ ویڈیو تنازع کی مکمل کہانی

اپریل 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایم ٹیگ ڈیجیٹل

41 ٹول پلازہ مکمل ڈیجیٹل: جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا ایم ٹیگ (M-Tag) کیسے ڈیجیٹل کروائیں؟

اپریل 30, 2026
سرچ انجن ٹک ٹاک

 پاکستان میں بطور سرچ انجن ٹک ٹاک کا استعمال کیوں کامیاب ہو رہا ہے؟

اپریل 30, 2026
پاکستان کی عوامی تعطیلات مئی 2026

مئی 2026 میں پاکستان کی عوامی تعطیلات: طویل ویک اینڈز اور چھٹیوں کی مکمل فہرست 

اپریل 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔