اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

آزاد جموں کشمیر بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی 33 ڈسٹرکٹ سیٹیں جیت گئیں

حرا خلیل by حرا خلیل
نومبر 28, 2022
in سیاست کی خبریں
آزاد جموں کشمیر بلدیاتی انتخابات

آزاد جموں کشمیر بلدیاتی انتخابات

غیر سرکاری نتائج کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ضلع کونسل کی 33 نشستیں جیت لی ہیں۔

 آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں تین دہائیوں کے وقفے کے بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ضلع کونسل کی 23 نشستیں جیت کر دوسرے نمبر پر رہی اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے 16 نشستیں حاصل کیں ہیں۔

وادی نیلم

وادی نیلم میں پاکستان تحریک انصاف نے سات جبکہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے تین تین نشستیں حاصل کیں جبکہ دو نشستیں آزاد امیدواروں نے حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں | عمران خان سے کہا جا رہا ہے کہ اسمبلیاں نہ توڑیں، عثمان ڈار

یہ بھی پڑھیں | پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، مونس الہی

 وادی جہلم

 پاکستان تحریک انصاف نے وادی جہلم میں 10 نشستیں حاصل کیں، اس کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز نے پانچ اور پاکستان پیپلز پارٹی نے تین نشستیں حاصل کیں۔

 مظفرآباد 

 مظفرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 17 سیٹیں جیت کر پی ٹی آئی کو شکست دی۔ پاکستان تحریک انصاف 16 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ مسلم کانفرنس نے تین اور پاکستان مسلم لیگ نواز نے دو نشستیں حاصل کیں۔ دو نشستوں پر آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی اور جے کے پی پی نے ایک نشست حاصل کی۔ 

 مظفرآباد میونسپل کارپوریشن وارڈز 

 مظفرآباد میونسپل کارپوریشن کے تمام 36 وارڈز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز نے 12 نشستیں حاصل کیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 8 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ پاکستان تحریک انصاف نے سات نشستیں حاصل کیں جبکہ آزاد امیدواروں نے بھی سات نشستیں حاصل کیں۔ مسلم کانفرنس کو صرف دو نشستیں ملیں۔

یہ بھی پڑھیں:  جرمنی اپرچونٹی کارڈ برائے پاکستانی: 2026 میں بغیر جاب آفر اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026
پی ایس ایل فائنل ٹکٹ

 پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ 15,000 روپے میں کیوں بک رہے ہیں؟ اورمیچ مفت دیکھنے کے بہترین مقامات

مئی 2, 2026
پاسپورٹ ٹریکنگ آن لائن 2026

 اپنا پاکستانی پاسپورٹ صرف 14 دن میں حاصل کریں—نیا ٹریکنگ لنک اور مرحلہ وار گائیڈ

مئی 2, 2026
پاکستان میں 50000 سے کم بہترین 5G فونز

پاکستان میں 50000 روپے سے کم بہترین 5G فونز (مئی 2026 ایڈیشن)

مئی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔